مردم شماری کیلئے تیاریوں کاعمل تیزکردیاگیا ،مزید 2ارب روپے جاری

4کروڑ25لاکھ فارم تیارکئے گئے ہیں،مجموعی طور پر ساڑھے 14ارب روپے اخراجات آئینگے

اتوار 15 جنوری 2017 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2017ء) ملک میں مردم شماری کیلئے تیاریوں کاعمل تیزکردیاگیا ،وزارت خزانہ نے مردم شماری کیلئے مزید 2ارب روپے جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایاہے کہ مردم شماری کیلئی4کروڑ25لاکھ فارم تیارکئے گئے ہیں۔مردم شماری پرمجموعی طور پر ساڑھے 14ارب روپے اخراجات آئیں گے جبکہ وزارت خزانہ نے اس سلسلہ میں مزید 2ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔مردم شماری کاپہلامرحلہ 15مارچ سی15اپریل تک ہوگا۔

متعلقہ عنوان :