موسی خیل میں ڈی پی او کے قافلے پر فائرنگ ڈی پی او سمیت تین افراد زخمی

اتوار 15 جنوری 2017 21:20

موسی خیل میں ڈی پی او کے قافلے پر فائرنگ ڈی پی او سمیت تین افراد زخمی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2017ء) موسی خیل میں ڈی پی او کے قافلے پر فائرنگ ڈی پی او سمیت تین افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق اتوار کو ڈی پی او موسی خیل قطری شہزادوں کے قافلے کو رخصت کر کے آرہے تھے کہ نا معلو م افراد نے انکے قا فلے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈی پی او سمیت تین افراد زخمی ہوگئے پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا جبکہ نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :