سردی کی لہر سے فلو ، نزلہ ذکام ، کھانسی نے وبائی شکل اختیار لی ہے، پروفیسر اسلم چوہدری
ْ موسمی شدت کے اثرات سے بچنے کیلئے شہری گرم کپڑے پہنیں، گرم مشروبات کا استعمال زیادہ کریں
اتوار 15 جنوری 2017 20:00
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء)سردی کی لہر کے باعث ملک کے دیگر حصوں کی طرح راولپنڈی اور اسلام آباد کے جڑواںشہروں میںفلو ، نزلہ ذکام ، کھانسی نے وبائی شکل اختیار لی ہے اور ہر دوسرا شخص اس عارضے میں مبتلا ہے، ان علامات کے برقرار رہنے اور مناسب علاج نہ ہونے سے سانس اور سینے کے امراض بھی بڑھ رہے ہیں۔ موسمی شدت کے اثرات سے بچنے کے لئے شہری گرم کپڑے پہنیں، گرم مشروبات کا استعمال زیادہ کریں اور علاج سے غفلت نہ برتیں ۔
راولپنڈی میڈیکل کالج اور بے نظیربھٹو ہسپتال کے شعبہ امراض ناک ، کان اور حلق پروفیسر محمداسلم نے موسمی بیماریوں کے بارے میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بچوںاور معمر افراد کے لئے خشک سردی کے طویل سیزن کے بعد حالیہ سردی کی لہرمشکلات کا باعث ہے اور اگر وہ اس سے نمٹنے کیلئے مناسب احتیاطی تدابیر نہ اپنائیں توان کے لئے صورت حال زیادہ پریشان کن ہو سکتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.