جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی )آج( گورنر ہائوس میں ہو گی

ہفتہ 14 جنوری 2017 22:15

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2017ء) سابق گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج بروز اتوار 15جنوری 2017ء کو بعد نماز عصر گورنر ہائوس میں ہو گی جبکہ مغرب کی نماز سے قبل دعاکرائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے 11نومبر 2016ء کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا اور 11جنوری 2017ء کو خالق حقیقی کو جا ملے ، 13جنوری کو گزری کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا

متعلقہ عنوان :