ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کی انجنیئر سلیم اظہر کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار

ہفتہ 14 جنوری 2017 21:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ،جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے الخدمت کراچی کے سیکرٹری انجنیئر سلیم اظہر کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،صوبائی نائب امراء محمدحسین محنتی،عبدالغفارعمر، ناظم تنظیم محمد مسلم اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مرحومہ کی مسجدبیت المکرم میں ہونے والی نمازہ جنازہ میں بھی شرکت کی۔#

متعلقہ عنوان :