بلاول بھٹو زرداری نے تمام صوبوں کے سیکرٹری اطلاعات کو بلحاظ سینٹرل ایگزیکٹو ممبران کی حیثیت سے منتخب کر لیا

ہفتہ 14 جنوری 2017 21:52

بلاول بھٹو زرداری نے تمام صوبوں کے سیکرٹری اطلاعات کو بلحاظ سینٹرل ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تمام صوبوں کے سیکرٹری اطلاعات کو بلحاظ سینٹرل ایگزیکٹو ممبران کی حیثیت سے منتخب کر لیا گیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سر بلند خان جو گیزئی کو بھی بلحاظ سینٹرل ایگزیکٹو ممبر منتخب کر لیا گیا۔