سانحہ کوئٹہ کمیشن پر 18 جنوری کو جواب جمع کرواؤں گا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار
پروفیر سلمان حیدر کی بازیابی کے لیے سکیورٹی اداروں سے بات کی ہے ، معاملے کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ ملٹری کورٹس سے متعلق سیاسی جماعتوں سے بات چیت بھی جاری ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی کلر سیداں میں میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 جنوری 2017 13:11
کلر سیداں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 جنوری 2017ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پروفیسر سلمان حیدر کے لاپتہ ہونے کے بعد ان کی تلاش جاری ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ میں معاملے کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ کلر سیداں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ اسلام آباد سے پروفیسرحیدرکے لا پتہ ہونے کی رپورٹ ہے۔
میں نے فقہی اختلاف پربات کی توہنگامہ ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر لاہورمیں بھی لا پتہ ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی ۔ ان لا پتہ افراد کو بازیاب کروایا جائے گا۔ لا پتہ افراد کے معاملے کی خود مانیٹرنگ کررہا ہوں۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ لا پتہ افراد کےحوالے سے کچھ معاملات آگے بڑھ رہے ہیں۔ سکیورٹی ادارے بھی اس حوالے سے کوششیں کر ر ہے ہیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں یہ لا پتہ لوگ واپس آجائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.