صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی ملاقات، حکومت کی اقتصادی پالیسیوں خصوصی طور پر ٹیکسٹائل پیکج کے بارے میں اعتماد میں لیا

جمعہ 13 جنوری 2017 23:46

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے جمعہ کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خزانہ نے صدر مملکت کو حکومت کی اقتصادی پالیسیوں خصوصی طور پر ٹیکسٹائل پیکج کے بارے میں اعتماد میں لیا۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ قومی معیشت درست سمت میں جارہی ہے اور مستحکم ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :