مسز رفعت پروین لیڈی انسپکٹر کو لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا

جمعہ 13 جنوری 2017 23:44

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2017ء) وزارت داخلہ سندھ کے جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مسز رفعت پروین لیڈی انسپکٹر (BS16) کو ترقی دے کر فوری طور پر لیڈی ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس (BS17) کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :