گورنر سندھ کی نماز جنازہ :صنعتکار اور تاجر برادری کی بڑی تعداد میں شرکت

جمعہ 13 جنوری 2017 23:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2017ء) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعیدا لزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ میں صنعت کار اور تاجر برادری نے بھی شرکت کی ،ان میں ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل ، نائب صدر اشتیاق بیگ،خالد تواب، اختیار بیگ اور دیگر صنعت کار اور تاجر شامل تھے۔#

متعلقہ عنوان :