بلوچستان اسمبلی کااجلا س ، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

جمعہ 13 جنوری 2017 23:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلا س سے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلا س سے صوبائی وزراء نواب محمد خان شاہوانی ، سردار مصطفی ترین ، میر سرفراز بگٹی ، رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو اور شاہدہ روف نے رخصت کی درخواستیں دی تھیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :