حب ،نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی

جمعہ 13 جنوری 2017 23:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2017ء) بلوچستان کے صنعتی شہر حب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علاقے اسد چوک سے پولیس کو دوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لیکر ہسپتال کے مردہ خانے میں شناخت کیلئے رکھو ادی ۔

متعلقہ عنوان :