پولیس افسربن کرظلم کرنیوالوں سے حساب لیں گی،تشددکاشکارہونیوالی طیبہ کاعزم

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 13 جنوری 2017 21:10

پولیس افسربن کرظلم کرنیوالوں سے حساب لیں گی،تشددکاشکارہونیوالی طیبہ ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری2017ء) :وفاقی دارلحکومت میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ طیبہ نےاس عزم کااعادہ کیاہے کہ وہ پولیس افسربن کرظلم کرنیوالوں سے حساب لیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیاکواپنی جذبات بھری باتیں‌ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ بڑے ہوکر پولیس افسربننا چاہتی ہیں۔ پولیس افسربننے کے بعد جنہوں نے اس کوماراہے اس کوماروں‌گی۔

متعلقہ عنوان :