جماعت اسلامی فاٹا اصلا حات کیلئے فروری میں اسلام آباد تک لانگ مارچ کر یگی،جماعت اسلامی فاٹا کے امیر حاجی سر دارخان
جمعہ 13 جنوری 2017 21:55
(جاری ہے)
اور 2018ء کے جنرل الیکشن کے ساتھ ساتھ صوبائی انتخابات کا انعقاد بھی کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت فاٹا اصلا حات میں تاخیری حربوں سے گریز کرے۔جس سے قبائلی عوام کی ذہنوں میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں ۔فاٹا 70سال سے شہر نا پر سان چلا آرہا ہے۔جہاں لو گوں کو صا ف پانی تک میسر نہیں ہے ۔قبائلی عوام اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبو رہیں ۔تمام فاٹا میں یو نیورسٹی ہے اورنہ کوئی میڈیکل کا لج۔قبائلی عوام فاٹا میں اپنی مد د آپ کے تحت زند گی گزار رہے ہیں ۔21ویں صدی کا تقاضا ہے کہ فاٹا اصلا حات کو جلد از جلد نافذکیا جائے اور فاٹا کو سٹریم لا ین میں لایا جائے اورفاٹا کے عوام کی آئینی ،قانونی ،سیا سی ،جمہوری اور بنیا دی انسانی حقوق بحال کیا جائے۔ انہو ں نے کہاکہKPKکے تحت ایمرجنسی بنیا دوں پر سکو لز ،ہسپتال،سڑک تعمیر کر کے یہاں تمام ادارے قائم کیے جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.