سینٹ میں سینیٹر سحر کامران کے سسر کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی

جمعرات 12 جنوری 2017 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2017ء)سینٹ میں سینیٹر سحر کامران کے سسر کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعرات کو اجلاس کے دوران ارکان کی اس جانب توجہ مبذول کرائی گئی جس پر حافظ حمد اللہ نے دعا کرائی۔