شاہد آفریدی کی بطور گورنر سندھ نامزدگی؟ جاوید آفریدی نے مبارکباد دے دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 جنوری 2017 22:35

شاہد آفریدی کی بطور گورنر سندھ نامزدگی؟ جاوید آفریدی نے مبارکباد دے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2017ء) جاوید آفریدی نے شاہد آفریدی کو گورنر سندھ کے عہدے کیلئے نامزدگی پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کے انتقال کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے نئے گورنر سندھ کیلئے کئی ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جاوید آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاہد آفریدی کو گورنر سندھ کے عہدے کیلئے نامزدگی پر مبارکباد دی ہے۔

تاہم اس حوالے سے تاحال حکومتی سطح پر تصدیق نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :