باغبانپورہ میں ایک گھر سے دو بہنوں کی لاشیں بر آمد ، گولیاں مار کر قتل کیاگیا

جمعرات 12 جنوری 2017 23:24

باغبانپورہ میں ایک گھر سے دو بہنوں کی لاشیں بر آمد ، گولیاں مار کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) باغبانپورہ میں ایک گھر سے دو بہنوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کرد یا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے باغبانپورہ کے ایک گھر سے دو بہنوں کی لاشیں ملیں جنہیں ان کے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول خواتین کی شناخت عائشہ اور نورین کے نام سے ہوئی ہے اور ان کا اپنے بھائی سے جائیداد کا تنازعہ تھا جس کے باعث ملزم نے انہیں قتل کیا۔

متعلقہ عنوان :