وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نارووال آمد کی جھلکیاں

جمعرات 12 جنوری 2017 23:23

سیالکوٹ/ نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نارووال آمد کی جھلکیاں۔وزیراعظم کے ہمراہ وفا قی وزیر تر قی و منصو بہ بند ی پر وفیسر احسن اقبا ل ،وزیر مملکت برا ئے صحت محتر مہ سا ئر ہ تا ڑر،ممبر قو می اسمبلی دا نیا ل عز یز ،صو با ئی وزیر صحت پنجا ب سلما ن رفیق ،وزیر خز ا نہ پنجا ب ڈا کٹر عائشہ غو ث اورچیئر مین ضلع کو نسل نارووا ل احمد اقبا ل تھے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے جب نارووا ل کوبر استہ بد و ملہی ،سیا لکو ٹ لا ہو رمو ٹر وے کی تعمیر کے منصو بے کا اعلا ن کیا تو پنڈا ل وزیر اعظم میا ں محمد نو از شر یف زند ہ با د اور پا کستا ن مسلم لیگ ن زند ہ با د کے نعر و ں سے گو نج اٹھا قبل ازیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا طیارے سیالکوٹ ائیر پورٹ پر اترا اور وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر نارووال روانہ ہوگئے اس موقعہ پر ضلعی انتظامیہ کے آفیسران ائیر پورٹ پر موجود تھے جلسہ سے وفا قی وزیر پر وفیسر احسن اقبا ل ،وزیر مملکت بر ا ئے صحت سا ئر ہ افضل تا ڑر،صو با ئی وزیر صحت سلما ن رفیق اور وزیر خزا نہ پنجا ب ڈا کٹر عا ئشہ غو ث نے خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :