پاکستان اور کرغزستان کا کھیلوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ورلڈ نوماڈ گیمز کی تیاریوں کیلئے پلئیرز اور کوچز کی تربیت بھی کی جائے گی

جمعرات 12 جنوری 2017 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) پاکستان اور کرغزستان کا کھیلوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ، ورلڈ نوماڈ گیمز کی تیاریوں کیلئے پلئیرز اور کوچز کی تربیت بھی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جمعرات کہ کرغزستان کے وزیر اکانومی کوجو شیف نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان اور کرغزستان کا کھیلوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ، ورلڈ نوماڈ گیمز کی تیاریوں کیلئے پلئیرز اور کوچز کی تربیت بھی کی جائے گی۔اس موقع پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کہا کہ پاکستان کرغزستان کیساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔(رڈ)

متعلقہ عنوان :