نارتھ کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار کرلیا

جمعرات 12 جنوری 2017 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2017ء) نارتھ کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کرکے ندیم موٹا کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ندیم کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ندیم کا تعلق متحدہ کے باغی ٹولے سے ہے۔

متعلقہ عنوان :