خضدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 جنوری 2017 00:22

خضدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خضدار (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) خضدار شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر خضدار میں رات گئے زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و حراس کا شکار ہو کر گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔