تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار72پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا

بدھ 11 جنوری 2017 23:12

تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار72پاکستانی باشندوں کو ..

کوئٹہ ۔11 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء)تفتان بارڈر پر بدھ کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار72پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے افراد غیرقانونی طورپرایران میں داخل ہوئے تھے اورروزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتارکرکے تفتان بارڈرپرلیویز کے حوالے کردیا۔ لیویز نے گرفتارافراد کو مزیدکارروائی کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔