سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کی آصف علی زرداری سے ملاقات
تازہ ترین : 1

سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کی آصف علی زرداری سے ملاقات

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے موجودہ ملکی صورتحال اور سکیورٹی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 23:12:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں