ْ گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی نمازجنازہ بعد نماز جمعہ پولو گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

بدھ 11 جنوری 2017 23:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی کی نمازجنازہ بعد نماز جمعہ پولو گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین گزری قبرستان میں کی جائیگی، فی الوقت مرحوم کا جسدخاکی سی ویو سردخانے منتقل کردیا گیا ہے دریں اثناء سندھ حکومت نے گورنر سندھ کے انتقال پر آج جمعرات کو ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہی

متعلقہ عنوان :