بلاول بھٹو کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ کا دورہ ، علی اکبر ہاشمی رفسنجانی ..
تازہ ترین : 1

بلاول بھٹو کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ کا دورہ ، علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانہ کا دورہ کیا اور ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے رکھی گئی کتاب پر اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ سفارتخانہ پہنچنے پر ایران کے ایمبسیڈر جناب مہدی ہنردوست نے ان کا استقبال کیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 23:10:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں