ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے کا امکان
تازہ ترین : 1
ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے ..

ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے کا امکان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سٹی کے 2017 ماڈل نے دنیا بھر میں کافی دھوم مچائی ہے۔ پاکستان میں بھی لوگ اس گاڑی کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔ اب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دی جائے گی۔ جبکہ اس گاڑی کی قیمت ممکنہ طور پر 18 لاکھ تک ہو گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:30:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں