تھانہ تر کھا نی کے علاقہ میں قا نون نا فذ کر نے والے اداروں اور پولیس کا مشترکہ آپریشن

5مشکوک افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا

بدھ 11 جنوری 2017 23:08

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2017ء) تھانہ تر کھا نی کے علاقہ میں قا نون نا فذ کر نے والے اداروں اور پولیس کا مشترکہ آپریشن 5مشکوک افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا تفصیل کے مطابق گز شتہ روز قانوننا فذ کر نے والے اداروں اور پو لیس کا مشترکہ آپریشن محمد اقبال ،عبدالغفور سمیت 3نا معلوم افراد کو حراست میں لے لیا گیا ذرائع نے بتا یا کہ پانچوں افراد کا تعلق کا لعدم تنظیم سے ہے قانون نا فذ کر نے والے ادارے کافی عرصہ سے انکی کھوج میں تھے گز شتہ روز انہیں حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :