بجلی بند رہے گی
تازہ ترین : 1

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث12 جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132 کے وی سمندری روڈ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے گڑھ روڈ اور فرید فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے اسلام پورہ،داتا،چلڈرن ہسپتال اور نیا ب فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے ایف ایس ایم،سلطان نگر،سکارپ ون،سکارپ ٹو،پارکو،صداقت ٹیکسٹائل،دارالاحسان،صداقت کمال،برنالہ،زیڈ ٹی ایم ،رسول پور،جھمرہ سٹی، ساندل وی اے سی (صداقت کمال) اورکینال روڈ فیڈرصبح نو سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے ڈرائی پورٹ اور ساندل فیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے سرکلر روڈ فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے تھراج شہید،علی پور اور الحبیب فیڈر132کے وی لنڈیانوالا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے منیر شہید اور العوان فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے ایس کے پی روڈ فیڈر220 کے وی جڑانوالا روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نعمت کالونی فیڈر 132 کے وی یونیورسٹی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے تاج کالونی فیڈر 66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے مرافکو فیڈر132کے وی کے والا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے فاریسٹ پارک فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 23:06:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں