گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جانبحق ، خاتون زخمی
تازہ ترین : 1

گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جانبحق ، خاتون زخمی

سکھر۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)ڈھرکی کے دیہات گوٹھ حسین بخش لغاری میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص برکت علی جانبحق ہو گیا، جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 23:03:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں