ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی جانب سے محنت کش کی کینسر میں مبتلا بچی کے علاج کی ہدایت
تازہ ترین : 1

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی جانب سے محنت کش کی کینسر میں مبتلا بچی کے علاج کی ہدایت

سکھر۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی سید اعجاز علی شاہ نے خانپور مہر کے غریب مزدور علی حسن شیخ کی کینسر میں مبتلا بچی شہزادی شیخ کے حوالے سے اخبارات اور سوشل میڈیا کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر گھوٹکی کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ بچی کے علاج کا فوری طور پر بندوبست کیا جائے اور تمام ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں اس حوالے سے ہونے والی ہر پیشرفت سے آگاہ کیا جائے
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 23:03:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں