محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت
تازہ ترین : 1
محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں ..

محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے لاہور میں خصوصی نمبر پلیٹس کی فروخت کی نیلامی کا اہتمام کیا گیا۔ اس نیلامی میں ملکی تاریخ کی مہنگی ترین نمبر پلیٹوں کی فروخت کی گئی۔ سب سے مہنگی ترین نمبر پلیٹ ”1“ کو 7 لاکھ 10 ہزار روپے میں فروخت کی گئی۔ جبکہ نمبر 2 سے لے کر نمبر 10 تک کی پلیٹس 1 لاکھ سے 3 لاکھ روپے تک کی قیمت میں فروخت کی گئیں۔

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:02:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں