گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کے انتقال پراظہارافسوس
تازہ ترین : 1

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کے انتقال پراظہارافسوس

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے گورنر سندھ جسٹس(ر) سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں گورنر نے مرحوم سعید الزمان صدیقی کی قانون کی حکمرانی اور عوام کو انصاف کی فراہمی کے حوالے سے گرانقدر خدمات کو سراہتے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:48:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں