بلاول بھٹو زرداری کا سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
تازہ ترین : 1

بلاول بھٹو زرداری کا سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ لواحقین سے اظہار تعزیت میں بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت اور ان کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:47:34

اپنی رائے کا اظہار کریں