ْآصف زرداری کا سعید الزماں صدیقی کے بیٹے کو فون، والد کی وفات پر دکھ ،افسوس کا ..
تازہ ترین : 1

ْآصف زرداری کا سعید الزماں صدیقی کے بیٹے کو فون، والد کی وفات پر دکھ ،افسوس کا اظہار کیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی کے بیٹے عفنان صدیقی کو فون کرکے ان سے والد کے انتقال پراپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ آصف علی زرداری نے مرحوم سعیدالزماں صدیقی کے لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:47:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں