لاہور، سوئی ناردرن گیس کمپنی کا پنجاب میں گزشتہ شام 6 سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این ..
تازہ ترین : 1

لاہور، سوئی ناردرن گیس کمپنی کا پنجاب میں گزشتہ شام 6 سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی بندکرنے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پورے پنجاب میں گزشتہ شام 6بجے سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی ناردرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو اس بارے میںآگاہ کردیا ہے۔یہ فیصلہ گھریلو استعمال میں اضافے اور سردی کی شدّت کے باعث کیا گیا۔ (سعید)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:45:50

اپنی رائے کا اظہار کریں