Live Updates

لاہور، تحریک انصاف کے رہنمائوں کا گورنرسندھ کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

بدھ 11 جنوری 2017 22:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، جہانگیر ترین ، شاہ محمود قریشی، نعیم الحق، سید صمصام علی بخاری، ڈاکٹر عارف علوی، فواد چوہدری، عبدالعلیم خان، اعجازاحمدچوہدری ، میاں محمود الرشید، چوہدری محمد سرور،شفقت محمود ،ڈاکٹر یاسمین راشد، شعیب صدیقی ،ڈاکٹر شاہد صدیق ، عمرسرفرازچیمہ ،میاں اسلم اقبال ، ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال نے گورنر سندھ سعیدالزمان صدیقی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور دعاکی اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوارِرحمت میںجگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین!
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات