عمران خان کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس
تازہ ترین : 1

عمران خان کا گورنر سندھ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گورنر سندھ جسٹس (ر )سعید الزماں صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے ۔جاری تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہا کہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا گو ہیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں اللہ ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:40:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں