وزیراعلیٰ خیبرپختو نخوا کا گورنر سندھ جسٹس(ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ خیبرپختو نخوا کا گورنر سندھ جسٹس(ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرانتہائی رنج و غم کا اظہار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونونخواپرویز خٹک نے گورنر سندھ جسٹس(ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی کے انتقال پرانتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:35:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں