وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کاگورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

بدھ 11 جنوری 2017 22:33

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2017ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اس موقع پر مرحوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے صبر و جمیل کیلئے دعا کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :