سندھ حکومت کاگورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کے انتقال پرایک روزہ سوگ کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 20:45

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) :وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے ایک روزہ سوگ کااعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے دعاکی ہے کہ اللہ مرحوم سعیدالزمان صدیقی کے درجات بلندکرے اور لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔

متعلقہ عنوان :