وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار یوسف کا نیشنل پریس کلب کو 465 کتابوں کا تحفہ
بدھ 11 جنوری 2017 20:43
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا تھا اور نومنتخب عہدیداران کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی تھی اس موقع پر انہوں نے وزارت کی طرف سے نیشنل پریس کلب کو کتابوں کا تحفہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔
وزارت کی طرف سے 465 کتابوں جن میں مقالات سیرت کی 65، رہنمائے حج کی 200اور اہم ہدایات برائے حج و عمرہ کی 200 کتب شامل ہیں۔ نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم، سیکرٹری عمران یعقوب ڈھلوں اور دیگر عہدیداران نے سردار محمد یوسف کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے لائبریری کے لئے دیئے گئے تحفہ پر شکریہ ادا کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.