سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ مقرر ،نئے گورنر کے حلف ..
تازہ ترین : 1

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ مقرر ،نئے گورنر کے حلف اٹھانے تک فرائض انجام دیں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گورنر سندھ جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی کے انتقال کے بعد فوری طور پر قائم مقام گورنر سندھ مقرر کردیا گیا،وہ نئے گورنر کے حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔بدھ کو گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو قائم مقام گورنر سندھ مقرر کردیا گیا اور وہ نئے گورنر کے حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔…(خ م)
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 22:14:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں