گورنرسندھ کی نمازجنازہ جمعہ کوپولوگراؤنڈ یاگورنرہاؤس میں اداکی جائیگی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 20:27

گورنرسندھ کی نمازجنازہ جمعہ کوپولوگراؤنڈ یاگورنرہاؤس میں اداکی جائیگی

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء):گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی کی نمازجنازہ جمعہ کو ادا کی جائےگی۔ترجمان گورنرہاؤس کے مطابق جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نمازجنازہ بعد نمازجمعہ پولوگراؤنڈ یا گورنرہاؤس میں اداکی جائےگی۔

(جاری ہے)

جس کے پیش نظرجسٹس (ر)سعیدالزماں صدیقی کی میت کو ڈیفنس میں واقع سردخانے منتقل کردیاگیاہے۔