ڈپٹی کمشنر کا اچانک مین بازار کا دورہ
بدھ 11 جنوری 2017 21:56
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سردار اسد ہارون نے ٹی ایم کے اہلکاروں کو ہدایات دیتے ہوئے کہاکہ وہ فوری طور مین بازار کی مختلف جگہوں پر بند سیوریج پائپوں کو کھولنے کیلئے اقدامات کریں اور صفائی کو یقینی بنائیں ۔
اس ضمن میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔تھانہ چوک اور فارسٹ روڈ پر کلوٹ بنانے کی بھی ضرورت ہے ان دو جگہوں پر ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے محکمہ ٹی ایم اے والے اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ پبلک ہیلتھ کو بھی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ واٹر سپلائی سکیموں سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت نہیں ہونی چاہئے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے جو بھی ادارہ سہی کام نہیں کریگا انکے خلاف سخت کارروائی عمل لائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.