وزیر لوکل گورنمنٹ پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ کاگورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈسعید الزمان ..
تازہ ترین : 1

وزیر لوکل گورنمنٹ پنجاب محمد منشاء اللہ بٹ کاگورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈسعید الزمان صدیقی کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ محمد منشاء اللہ بٹ نے گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈسعید الزمان صدیقی کے انتقال پر شدیدرنج و غم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔انہوں نے ان کے اہل خانہ کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی انصاف کی فراہمی اور ملک کے لئے کی جانے والی خدمات کو کبھی نہیں بھلایا جا سکے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 21:46:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں