نومنتخب امریکی صدرنے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کردیے

شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کودعوت نامہ موصول ہوگیا،آصف زرداری آئندہ ہفتے امریکاجائیں گے،میڈیارپورٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 11 جنوری 2017 19:46

نومنتخب امریکی صدرنے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری2017ء) :پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری امریکاکے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کادعوت نامہ موصول ہوگیاہے،آصف زرداری آئندہ ہفتے تقریب حلف میں شرکت کیلئے امریکاجائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دنیابھرمیں مہمانوں کودعوت نامے جاری کردیے گئے ہیں۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری امریکاکے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کادعوت نامہ موصول ہوگیاہے۔

متعلقہ عنوان :