پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو نی6لاپتہ بچوں کے والدین کو تلاش کرلیا

بدھ 11 جنوری 2017 21:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو نی6لاپتہ بچوں کے والدین کو تلاش کرلیا۔ تفصیل کے مطابق پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو نی6لاپتہ بچوں حبیب اللہ، حمزہ، عمر جان، عامر، اور غفور خان کے والدین کو تلاش کرلیا ۔

(جاری ہے)

لاپتہ بچوں کی فیملیز اپنے بچوں کو لینے کیلئے وزیر اعلی ہاوس پہنچ گئیں۔

متعلقہ عنوان :