گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی وفات ..
تازہ ترین : 1

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی وفات پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر پنجاب نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورلواحقین کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ دے (آمین)۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2017 - 21:31:31

اپنی رائے کا اظہار کریں