وفاقی وزیر سردار یوسف نے نیشنل پریس کلب کو وزارت کی جانب سے 465 کتابوں کا تحفہ دیا
بدھ 11 جنوری 2017 21:21
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا تھا اور نومنتخب عہدیداران کو انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی تھی اس موقع پر انہوں نے وزارت کی طرف سے نیشنل پریس کلب کو کتابوں کا تحفہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔
وزارت کی طرف سے 465 کتابوں جن میں مقالات سیرت کی 65، رہنمائے حج کی 200اور اہم ہدایات برائے حج و عمرہ کی 200 کتب شامل ہیں۔ نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم، سیکرٹری عمران یعقوب ڈھلوں اور دیگر عہدیداران نے سردار محمد یوسف کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے لائبریری کیلئے دیئے گئے تحفہ پر شکریہ ادا کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.