علامہ زبیر ظہیر علماء ودینی راہنمائوں کے ہمراہ کل نیوز کانفرنس کرینگے
تازہ ترین : 1

علامہ زبیر ظہیر علماء ودینی راہنمائوں کے ہمراہ کل نیوز کانفرنس کرینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) عالمی تحریک تحفظ حرمین شریفین پاکستان کے امیرعلامہ حافظ زبیر احمد ظہیر کل 12جنوری دو بجے دن لاہور پریس کلب ہال میں علماء اور دینی و مذہبی راہنمائوں کے ہمراہ 39اسلامی ملکوں کے اتحاد کی حمایت اور دفاعِ حرمین شریفین کے ضمن میں ایک اہم نیوز کانفرنس سے خطاب کرینگے ۔
وقت اشاعت : 11/01/2017 - 21:19:46

اپنی رائے کا اظہار کریں